Sunan An-Nasa'i — Hadith 2366
أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ شَهْرُ الصَّبْرِ وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ صَوْمُ الدَّهْرِ
زکریا بن یحیی، عبدالاعلی، حماد بن سلمہ، ثابت، ابوعثمان، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ ماہ رمضان المبارک میں اور ہر ماہ میں تین روز روزے رکھنا ہمیشہ روزے رکھنے کے برابر ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘The month of patience (Ramadan) and three days of each month is fasting for a lifetime.” (Sahih)