Sunan An-Nasa'i — Hadith 232
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ح وَأَنْبَأَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَغْتَسِلُ وَأَنَا مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ نَغْتَرِفُ مِنْهُ جَمِيعًا
سوید بن نصر، عبد اللہ، ہشام بن عروہ، قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ میں حضرت رسول کریم صلی اللہعلیہ وآلہ وسلم اور میں (مشترکہ طور پر) ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔ (یعنی دونوں ایک ہی برتن میں ہاتھ ڈال کر پانی کا چلو (پیالہ لیتے اور غسل کرتے)
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Ghusl; he and I from a single vessel, both of us scooping water from it. (Sahih)