TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2314 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2314

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ يَکُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِشَهْرٍ أَکْثَرَ صِيَامًا مِنْهُ لِشَعْبَانَ کَانَ يَصُومُهُ أَوْ عَامَّتَهُ

عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم، عمی، وہ اپنے والد سے، ابن اسحاق ، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی ماہ میں ماہ شعبان سے زیادہ روزے نہیں رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے شعبان میں روزے رکھتے تھے یا ماہ شعبان کے زیادہ تر حصہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے رکھتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not fast any month more than Sha’ban; he used to fast (all of) it, or most of it.” (Saul

Permalink

See the full chapter: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان