TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2307 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2307

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مَرْوَانَ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّی نَقُولَ مَا يُرِيدُ أَنْ يُفْطِرَ وَيُفْطِرُ حَتَّی نَقُولَ مَا يُرِيدُ أَنْ يَصُومَ

محمد بن نضر بن مساور مروزی، حماد، مروان، ابولبابة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب روزے رکھتے تو ہم لوگ کہتے تھے اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار نہیں فرمائیں گے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار فرماتے یہاں تک کہ ہم لوگ کہتے کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ نہیں رکھیں گے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast until we said: ‘He does not want to break his fast.’ And he used not to fast until we said: ‘He does not want to fast.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ! میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان