TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2280 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2280

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کَانَ لَيَکُونُ عَلَيَّ الصِّيَامُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَقْضِيهِ حَتَّی يَجِيئَ شَعْبَانُ

عمرو بن علی، یحیی، یحیی بن سعید، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے رمضان المبارک کے روزے مجھ پر لازم ہوتے تو میں ان کی قضا نہیں کرتی تھی۔ یہاں تک کہ ماہ شعبان آجاتا۔ (یعنی فوت شدہ روزے شعبان میں رکھتی تھی)۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I would owe fasts from Ramadan and I would not make them up until Sha’ban came.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: حائضہ کیلئے روزہ نہ رکھنے کی اجازت