TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2270 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2270

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ قَالَ کُنَّا نُسَافِرُ فِي رَمَضَانَ فَمِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ لَا يَعِيبُ الصَّائِمُ عَلَی الْمُفْطِرِ وَلَا يَعِيبُ الْمُفْطِرُ عَلَی الصَّائِمِ

یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، سعید جریری، ابونضرة، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ ماہ رمضان المبارک میں حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا کرتے تھے تو ہم میں سے کوئی روزہ رکھتا اور ہمارے میں سے کوئی شخص روزہ نہیں رکھتا تھا اور ایک دوسرے کو کوئی شخص کسی قسم کا عیب نہ لگاتا تھا۔

Abu Saeed said: “We were traveling in Ramadan and among us were some who were fasting and some who were not. Those who were fasting did not criticize those who were not, and those who were not fasting did not criticize those who were.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابونضرہ پر اختلاف سے متعلق