TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2267 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2267

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّ حَمْزَةَ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَصُومُ فِي السَّفَرِ وَکَانَ کَثِيرَ الصِّيَامِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ

محمد بن سلمہ، ابن قاسم، مالک، ہشام بن عروة، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میں دوران سفر روزہ رکھوں؟ اور وہ بہت زیادہ روزے رکھتے تھے۔ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تمہارا دل چاہے تو تم روزہ رکھ لو اور اگر دل چاہے تو تم روزہ نہ رکھو۔

It was narrated that ‘Aishah said: “Hamzah said to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, should I fast while traveling?’ He used to fast a great deal. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: ‘If you wish then fast and if you wish then do not fast.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث شریف میں حضرت ہشام بن عروہ پر اختلاف سے متعلق