TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2260 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2260

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ شِئْتَ أَنْ تَصُومَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ أَنْ تُفْطِرَ فَأَفْطِرْ

ہارون بن عبد اللہ، محمد بن بکر، عبدالحمید بن جعفر، عمران بن ابوانس، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حمزة بن عمرو رضی اللہ عنہ دوران سفر روزہ رکھا کرتے تھے۔ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہارا دل چاہے تو تم (سفر میں) روزہ رکھ لو اور دل چاہے تو نہ رکھو۔

It was narrated from Hamzah bin ‘Amr that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about fasting while traveling. He said: “If You wish to fast then fast, and if You wish not to fast then do not fast.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف