TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2256 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2256

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ ثُمَّ ذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا إِنْ شِئْتَ صُمْتَ وَإِنْ شِئْتَ أَفْطَرْتَ

محمد بن رافع، ازہر بن قاسم، ہشام، قتادة، سلیمان بن یسار، حمزة بن عمرو سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت فرمایا دوران سفر روزہ رکھنا کیسا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہارا دل چاہے تو تم روزہ رکھ لو اور دل چاہے تو نہ رکھو۔

It was narrated from Hamzah bin ‘Amr Al-Aslami that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about fasting while traveling. He said: “If,” then he said something to the effect that: “If you want, then fast, and if you want, then do not fast.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف