TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2254 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2254

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ قُلْتُ لِمُجَاهِدٍ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ وَيُفْطِرُ

حمید بن مسعدة، سفیان، عوام بن حوشب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت مجاہد سے عرض کیا کہ دوران سفر روزہ رکھنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ رکھتے رہے اور افطار فرماتے رہے۔

It was narrated that Al ‘Awwam bin Hawshab said: “I said to Mujahid: ‘What about fasting while traveling?’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast (sometimes) and not fast (sometimes).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: راوی حدیث منصور کے اختلاف سے متعلق