Sunan An-Nasa'i — Hadith 2251
أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَی قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ فِي السَّفَرِ حَتَّی أَتَی قُدَيْدًا ثُمَّ دَعَا بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَ فَأَفْطَرَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ
زکریا بن یحیی، حسن بن عیسی، ابن مبارک، شعبة، حکم، مقسم، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بحالت سفر روزہ رکھا۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (مقام) قدید میں تشریف لائے پھر ایک پیالہ دودھ کا طلب فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ دودھ پیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے دودھ پیا۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم fasted while traveling until he reached Qudaid, then he called for a cup of milk and drank and broke his fast; he and his Companions.(Sahih).