Sunan An-Nasa'i — Hadith 2221
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی أَبِي حَدَّثَکُمْ ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَاعَدَ اللَّهُ بِذَلِکَ الْيَوْمِ النَّارَ عَنْ وَجْهِهِ سَبْعِينَ خَرِيفًا
عبداللہ بن احمد بن محمد بن حنبل، ابن نمیر، سفیان بن ابی عیاش، ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ الفاظ احادیث میں معمولی سا اختلاف ہے لیکن ترجمہ اور مفہوم حدیث گزشتہ احادیث کے مطابق ہے۔
It was narrated that Abu Saeed AlKhudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Whoever fasts a day in the cause of Allah, Allah will separate his face (a distance of) seventy autumns from the Fire in return for that day.”(Sahih)