Sunan An-Nasa'i — Hadith 2215
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ صَفْوَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ بَاعَدَ اللَّهُ وَجْهَهُ مِنْ جَهَنَّمَ سَبْعِينَ عَامًا
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، سہیل، صفوان، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص راہ خدا میں ایک دن روزہ رکھے (یعنی بغیر جہاد میں یا حج کے سفر میں روزہ رکھے) تو خداوند قدوس اس شخص کو روزہ کی وجہ سے ستر سال کے فاصلہ پر کر دے گا۔
It was narrated from Aba Saeed that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever fasts one day in the cause of Allah, the Mighty and Sublime, Allah will separate his face from the fire by (a distance of) seventy years..” (Sahih)