TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2196 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2196

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ النَّزَّالِ يُحَدِّثُ عَنْ مُعَاذٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّوْمُ جُنَّةٌ

محمد بن مثنی و محمد بن بشار، محمد، شعبة، حکم، عروة بن نزال، معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا روزہ ڈھال ہے۔

It was narrated that Muadh said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Fasting is a shield.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف