TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2155 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2155

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ أَنْبَأَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ عَنْ کَهْمَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلَاةَ الضُّحَی قَالَتْ لَا إِلَّا أَنْ يَجِيئَ مِنْ مَغِيبِهِ قُلْتُ هَلْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرًا کُلَّهُ قَالَتْ لَا مَا عَلِمْتُ صَامَ شَهْرًا کُلَّهُ إِلَّا رَمَضَانَ وَلَا أَفْطَرَ حَتَّی يَصُومَ مِنْهُ حَتَّی مَضَی لِسَبِيلِهِ

اسماعیل بن مسعود، خالد، ابن حارث، کہمس، عبداللہ بن شقیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے عرض کیا کیا حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز چاشت پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں لیکن جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لاتے (یعنی سفر سے واپس تشریف لاتے) میں نے عرض کیا حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی ماہ کے پورے روزے رکھتے؟ نہیں لیکن رمضان المبارک کے اور نہ کسی ماہ میں پورے مہینہ تک روزے افطار کرتے۔ یعنی ایک روزہ بھی نے رکھیں حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Shaqiq said: “I said to ‘Aishah: ‘Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم offer Duha prayer?’ She said: ‘No, unless he was returning from a journey.’ I said: ‘Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم fast an entire month?’ She said: ‘No, I do not remember him fasting any month in full apart from Ramalan, and he did not break his fast for a whole month, rather he would fast some of (each month) until he passed away.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت محمد بن ابراہیم پر راویوں کا اختلاف