TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2147 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2147

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصِلُ شَعْبَانَ بِرَمَضَانَ

اسحاق بن ابراہیم، نضر، شعبة، توبة عنبری، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ شعبان کو ماہ رمضان المبارک سے ملا دیا کرتے تھے۔

It was narrated that Umm Salamah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to join Sha’ban to Ramadan.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: حضرت محمد بن ابراہیم پر راویوں کا اختلاف