Sunan An-Nasa'i — Hadith 2145
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَتَقَدَّمُوا الشَّهْرَ بِصِيَامِ يَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ إِلَّا أَنْ يُوَافِقَ ذَلِکَ يَوْمًا کَانَ يَصُومُهُ أَحَدُکُمْ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ
محمد بن العلاء، ابوخالد، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان المبارک سے ایک دن دو دن قبل روزہ نہ رکھو مگر جس وقت وہ دن آجائے جس دن کہ تمہارے میں سے کوئی شخص روزہ رکھا کرتا تھا تو وہ شخص روزہ رکھے لے۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا کہ یہ حدیث خطا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not fast one or tWo days ahead of the month, Unless that happens to be a day that one of you habitually fasts.”Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake. (Sahih).