TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2127 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2127

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قُمْنَا إِلَی الصَّلَاةِ قُلْتُ زُعِمَ أَنَّ أَنَسًا الْقَائِلُ مَا کَانَ بَيْنَ ذَلِکَ قَالَ قَدْرُ مَا يَقْرَأُ الرَّجُلُ خَمْسِينَ آيَةً

اسماعیل بن مسعود، خالد، ہشام، قتادة، انس، زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سحری کی پھر ہم لوگ نماز ادا کرنے کے واسطے اٹھ گئے شاید حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کس قدر فاصلہ دونوں میں تھا؟ انہوں نے فرمایا اس قدر کہ جس قدر دیر میں انسان پچاس آیات کریمہ تلاوت کرے۔

It was narrated from Anas that Zaid bin Thabit said: “We had Sa with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم then we went to pray.” I (one of the narrators) said: “It is claimed that Anas said: ‘How long was there between them?’ He said: ‘As long as it takes a man to recite fifty verses.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اسی حدیث میں ہشام اور سعید کا قتادہ کے متعلق اختلاف