TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2120 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2120

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَکَةً

عمرو بن علی، یحیی، ابن ابی لیلی، عطاء، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سحری کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Take Sahur, for in Sahur there is blessing.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں عبدالملک بن ابی سلیمان کے متعلق راویوں کا اختلاف