TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2114 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2114

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُقْبَةَ يَعْنِي ابْنَ حُرَيْثٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ

محمد بن مثنی، محمد، شعبة، عقبہ، ابن حریث، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مہینہ 29 دن کا ہوتا ہے۔

Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The month is twenty-nine (days).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف