TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2109 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2109

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا هَارُونُ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ هُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ يَکُونُ تِسْعَةً وَعِشْرِينَ وَيَکُونُ ثَلَاثِينَ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَأَکْمِلُوا الْعِدَّةَ

ابوداؤد، ہارون، علی، ابن مبارک، یحیی، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مہینہ دن کا ہوتا ہے اور مہینہ30 دن کا بھی ہوتا ہے اس وجہ سے جس وقت تم چاند دیکھ لو تو تم لوگ روزے رکھنا شروع کر دو اور اس کو دیکھنے پر ہی موقوف کیا کرو یعنی اگر موسم گرد الود ہو تو تم 30 دن مکمل کر لو۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The month may be twenty-nine days or it may be thirty. When you see it, then fast, and when you see it, then stop fasting, and if it is obscured from you (too cloudy), then complete the count.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف