TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2106 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2106

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ضَرَبَ بِيَدِهِ عَلَی الْأُخْرَی وَقَالَ الشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا وَنَقَصَ فِي الثَّالِثَةِ إِصْبَعًا

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن بشر، اسماعیل بن ابوخالد، محمد بن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک دوسرے ہاتھ پر مارا اور ارشاد فرمایا کہ مہینہ یہ ہے یہ ہے یہ ہے اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخر میں ایک انگلی کم کرلی (مطلب یہ ہے کہ 29 دن کا)۔

It was narrated from Muhammad bin Saad bin Abi Waqqas from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم struck one hand with the other and said: “The month is like this and like this and like this,”retaining one finger the third time. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت سعد بن مالک کی روایت میں حضرت اسمعیل سے اختلاف