TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2016 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 2016

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَائِرَاتِ الْقُبُورِ وَالْمُتَّخِذِينَ عَلَيْهَا الْمَسَاجِدَ وَالسُّرُجَ

قتیبہ، عبدالوارث بن سعید، محمد بن جحادة، ابوصالح، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان خواتین پر لعنت فرمائی جو قبور کی زیارت کریں اور ان لوگوں پر لعنت فرمائی کہ جو کہ قبور کو مسجد بنائیں (یعنی قبور پر سجدہ کریں) اور وہاں پر چراغ روشن کریں۔

It was narrated from ‘Amr bin Hazm that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not sit on graves.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: قبور پر چراغ جلانے کی وعید سے متعلق