Sunan An-Nasa'i — Hadith 2006
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ سُبَيْعٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ فِي مَجْلِسٍ فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي کُنْتُ نَهَيْتُکُمْ أَنْ تَأْکُلُوا لُحُومَ الْأَضَاحِيِّ إِلَّا ثَلَاثًا فَکُلُوا وَأَطْعِمُوا وَادَّخِرُوا مَا بَدَا لَکُمْ وَذَکَرْتُ لَکُمْ أَنْ لَا تَنْتَبِذُوا فِي الظُّرُوفِ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ وَالْحَنْتَمِ انْتَبِذُوا فِيمَا رَأَيْتُمْ وَاجْتَنِبُوا کُلَّ مُسْکِرٍ وَنَهَيْتُکُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يَزُورَ فَلْيَزُرْ وَلَا تَقُولُوا هُجْرًا
محمد بن قدامة، جریر، ابوفروة، مغیرة بن سبیع، عبداللہ بن بریدة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ایک مجلس میں تھے کہ جس میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تم کو قربانی کا گوشت تین روز کے بعد کھانے سے منع کیا تھا اب تم لوگ کھاؤ اور کھلاؤ اور جس قدر دل چاہے تم اس کو جمع کرلو جس قدر تم کو مناسب معلوم ہو اور میں نے تم کونبیذ بنانے سے منع کیا تھا چند برتنوں میں مرتبان اور کھجور کے تونبے میں نبیذ بنانے سے منع کیا تھا اور ہرے رنگ کے روغن والے برتن میں نبیذ بنانے سے منع کیا تھا اب تم لوگ جس برتن میں دل چاہے نبیذ بنا لو لیکن تم لوگ ہر ایک شئی سے بچو جو کہ نشہ لانے والی ہو اور میں نے تم کو منع کیا تھا زیارت قبور سے کہ جس کا دل چاہے قبروں کی زیارت کرے لیکن زبان سے بری بات نہ کہے۔
It was narrated from Saeed bin Al-Musayyab that his father said: “When Abu Talib was dying, the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to him and found Abu Jahi and ‘Abdullah bin Abi Umayyah with him. He said: ‘uncle, say La ilaha illallah (there is none worthy of worship except Allah), a word with which I will defend you before Allah.’ Abu Jahl and ‘Abdullah bin Abu Umayyah said: ‘Abu Talib, are you turning away from the religion of ‘Abdul Muttalib?’ They kept on speaking to him until the last thing that he said was: ‘The religion of ‘Abdul Muttalib.’ Then the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I will keep on asking for Allah’s forgiveness for you unless I am forbidden to do so.’ Then the following was revealed: It is not (proper) for the Prophet and those who believe to ask Allah’s forgiveness for the idolators.. And the following was revealed: Verily, you (Mul guide not whom you like.” (Sahih).