TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 2

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاکِ

اسحاق بن ابراہیم و قتیبہ بن سعید، جریر، منصور، حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت رات میں (نیند سے) بیدار ہوتے تو اپنا منہ مسواک سے صاف کرتے (یعنی مسواک کرتے)۔

It was narrated that Huthaifah said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم got up at night, he would brush his mouth with the Siwâk.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: باب رات کو بیدار ہونے کے بعد مسواک کرنا