Sunan An-Nasa'i — Hadith 1996
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَخْبَرَنِي مَنْ مَرَّ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی قَبْرٍ مُنْتَبِذٍ فَأَمَّهُمْ وَصَفَّ خَلْفَهُ قُلْتُ مَنْ هُوَ يَا أَبَا عَمْرٍو قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ
اسمعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، سلیمان شیبانی، شعبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ سے اس شخص نے نقل کیا جو کہ ایک قبر پر حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ گیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امامت فرمائی اور لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صف باندھی۔ سلیمان نے کہا کہ میں نے حضرت شعبی سے دریافت کیا کہ وہ کون آدمی تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ ابن عباس۔
It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed at the grave of a woman after she had been buried. (Sahih)