TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1987 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1987

أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الْقَطَّانُ الرَّقِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ مَاتَ فَقُبِرَ لَيْلًا وَکُفِّنَ فِي کَفَنٍ غَيْرِ طَائِلٍ فَزَجَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْبَرَ إِنْسَانٌ لَيْلًا إِلَّا أَنْ يُضْطَرَّ إِلَی ذَلِکَ

عبدالرحمن بن خالدقطان رقی، حجاج، ابن جریج، ابوزبیر، جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا تو ایک آدمی کا تذکرہ ہوا حضرات صحابہ کرام میں سے ایک شخص جس کی وفات ہوچکی تھی اور اس کو رات ہی رات میں ایک ناقص قسم کا کفن دے کر دفن کر دیا گیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا رات میں دفن کرنے سے لیکن جس وقت کہ ایسی ہی مجبوری ہو۔

It was narrated from Saad bin Hisham bin ‘Amir that his father said: “Many people were wounded on the day of Uliud and compl were made to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about that. He said: ‘Dig graves and make them good and wide, and bury two or three in a grave, and put in first the one who knew the Qur’an most.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جن اوقات میں میت کی تدفین ممنوع ہے