TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1980 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1980

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعْدٍ قَالَ أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا وَانْصِبُوا عَلَيَّ نَصْبًا کَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عمروبن علی، عبدالرحمن، عبداللہ بن جعفر، اسماعیل بن محمد بن سعد، سعد بن وقاص سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا تم لوگ میرے واسطے بغلی قبر کھود دو اور اینٹ کھڑی کرو جیسی کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے کی تھی۔

It was narrated from Saeed bin Jubair that Ibn ‘Abbas said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The niche is for us and the ditch is for others.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: بغلی اور صندوقی قبر سے متعلق