TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1974 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1974

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ زَاذَانَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ فَلَمَّا انْتَهَيْنَا إِلَی الْقَبْرِ وَلَمْ يُلْحَدْ فَجَلَسَ وَجَلَسْنَا حَوْلَهُ کَأَنَّ عَلَی رُئُوسِنَا الطَّيْرَ

ہارون بن اسحاق ، ابوخالداحمر، عمروبن قیس، منہال بن عمرو، زاذان، براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نکلے ایک جنازہ میں کہ جس وقت قبر تک پہنچے تو قبر تیار نہیں ہوئی تھی حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ گئے اور ہم لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب بیٹھ گئے (جیسے کہ) ہم لوگوں کے سروں پر پرندے تھے (مطلب یہ ہے کہ ہم لوگ با ادب ہو کر خاموش طریقہ سے بیٹھ گئے)

It was narrated that a man ailed ‘Ubaidullah bin Mu’ayyah aid: “Two Muslim men were killed the day of At-Ta’if, and they were taken to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم He commanded that they be buried where they were killed.” Ibn Mu’ayyah was born during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جنازہ کے واسطے کھڑے ہونے سے متعلق