TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1971 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1971

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامٍ وَالْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا وَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدَنَّ حَتَّی تُوضَعَ

سوید بن نصر، عبد اللہ، ہشام و اوزاعی، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت تم لوگ جنازہ کو دیکھو تو اٹھ کھڑے ہو اور جو کوئی جنازہ کے ساتھ ساتھ جائے وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جس وقت تک جنازہ قبر میں نہ رکھا جائے۔

It was narrated that ‘Ali said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stand so we stood, and we saw him sit, so we sat.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنا کیسا ہے؟