Sunan An-Nasa'i — Hadith 1961
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ وَهُوَ ابْنُ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَی جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَسُورَةٍ وَجَهَرَ حَتَّی أَسْمَعَنَا فَلَمَّا فَرَغَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ سُنَّةٌ وَحَقٌّ
ہیثم بن ایوب، ابراہیم، ابن سعد، طلحہ بن عبداللہ بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ ابن عباس کی اقتداء میں ایک جنازہ کی نماز ادا کی۔ انہوں نے سورت فاتحہ اور ایک سورت پڑھی۔ بلند آواز سے۔ یہاں تک کہ ہم کو ان کی آواز سنائی دی جس وقت فراغت ہوگئی تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور دریافت کیا کہ یہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ سنت ہے اور حق ہے۔
It was narrated that Abu Umamah said: “The Sunnah, when offering the funeral prayer, is to recite Umm Al-Qur’an (the Essence of the Qur’an) quietly in the first Takbir, then to say three (more) Takbirs and to say the Taslim after the last one.” (Sahih)