Sunan An-Nasa'i — Hadith 1954
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَی لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَّ وَخَرَجَ بِهِمْ فَصَفَّ بِهِمْ وَکَبَّرَ أَرْبَعَ تَکْبِيرَاتٍ
قتیبہ، مالک، ابن شہاب، سعید، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کے مرنے کی اطلاع پہنچائی لوگ ان کے ساتھ نکلے مصلی کی جانب پھر صف باندھی اور چار تکبیریں پڑھیں۔
It was narrated from Abu Laila that Zaid bin Arqam offered the funeral prayer and said the Takbir five times, and said that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had said the Takbir like this. (Sahih)