TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 193 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 193

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتَ الْمَذْيَ فَاغْسِلْ ذَکَرَکَ وَتَوَضَّأْ وُضُوئَکَ لِلصَّلَاةِ وَإِذَا فَضَخْتَ الْمَائَ فَاغْتَسِلْ

قتیبہ بن سعید و علی بن حجر، عبیدة بن حمید، رکین بن ربیع، حصین بن قبیصة، علی سے روایت ہے کہ ان کو بہت زیادہ مذی آیا کرتی تھی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا جب تم مذی دیکھو تو عضو مخصوص دھو ڈالو اور جس طریقہ سے نماز کے لئے وضو کرتے ہیں اسی طریقہ سے وضو کرلو اور جس وقت تم (ناپاک) پانی کودتا ہوا نکالو (یعنی منی نکل آئے) تو غسل کرو۔

It was narrated that ‘Ali said: “I was one who had a lot of prostatic discharge, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to me: ‘If you see Madhi (prostatic fluid) then wash your penis and perform Wudu’ like that for Salah, but if you ejaculate semen, then perform Ghusl.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس وقت منی نکل جائے تو غسل کرنا ضروری ہے