TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1901 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1901

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ کَانَ جَالِسًا فَمُرَّ عَلَيْهِ بِجَنَازَةٍ فَقَامَ النَّاسُ حَتَّی جَاوَزَتْ الْجَنَازَةُ فَقَالَ الْحَسَنُ إِنَّمَا مُرَّ بِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی طَرِيقِهَا جَالِسًا فَکَرِهَ أَنْ تَعْلُوَ رَأْسَهُ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقَامَ

ابراہیم بن ہارون بلخی، حاتم، جعفربن محمد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد محمدباقر سے سنا کہ حضرت ابن علی بیٹھے تھے کہ اس دوران ایک جنازہ گزرا لوگ کھڑے ہوئے یہاں تک کہ جنازہ گزر گیا۔ حضرت حسن نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک یہودی کا جنازہ گزرا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم راستے میں بیٹھے ہوئے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو برا لگا سر کے اوپر سے یہودی کے جنازہ کا جانا اس وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوگئے۔

Jabir said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and his Companions stood up for the funeral of a Jew until it disappeared.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازہ کے واسطے کھڑے نہ ہونے سے متعلق