Sunan An-Nasa'i — Hadith 1885
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلٍ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ فَإِنْ کَانَتْ صَالِحَةً قَدَّمْتُمُوهَا إِلَی الْخَيْرِ وَإِنْ کَانَتْ غَيْرَ ذَلِکَ کَانَتْ شَرًّا تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِکُمْ
سوید، عبد اللہ، یونس، زہری، ابوامامة بن سہل، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جلدی جنازہ کو لے چلو اگر وہ مرنے والا شخص نیک آدمی ہے تو تم لوگ اس کی نیکی کی جانب لے جاتے ہو اگر مرنے والا شخص نیک نہیں ہے تو برے آدمی کو تم لوگ گردنوں سے جلدی اتار دو۔
It was narrated that Abu Bakrah said: “I remember when we were with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and we were walking fast with it (the Janazah).” This is the wording of Hushaim. (Sahih)