TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1876 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1876

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ الْبَصْرِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ وَکَانَ الْعَبَّاسُ بِالْمَدِينَةِ فَطَلَبَتْ الْأَنْصَارُ ثَوْبًا يَکْسُونَهُ فَلَمْ يَجِدُوا قَمِيصًا يَصْلُحُ عَلَيْهِ إِلَّا قَمِيصَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ فَکَسَوْهُ إِيَّاهُ

عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن زہری بصری، سفیان، عمرو، جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ میں تھے پس انصار نے ایک کرتہ ان کے پہننے کے واسطے تلاش کیا تو وہ نہیں ملا لیکن عبداللہ بن ابی کا کرتہ ٹھیک آیا وہی کرتہ ان کو پہنا دیا گیا۔

It was narrated that Ibn - Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Wash the Muirim in the two garments in which he entered Ihram, and wash him with water and lotus leaves, and shroud him in his two garments, and do not put perfume on him nor cover his head, for he will be raised on the Day of Resurrection in Ihram “ (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کفن میں قمیض ہونے سے متعلق