TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 184 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 184

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ ابْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا ثُمَّ قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن جریج، محمد بن یوسف، ابن یسار، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روٹی اور گوشت تناول فرمایا (اور یہ کھانے کے بعد) وضو نہیں فرمایا۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم eating bread and meat, then he got up to pray and did not perform Wudu’.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: آگ سے پکی ہوئی اشیاء کھا کر وضو نہ کرنے سے متعلق