Sunan An-Nasa'i — Hadith 1800
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی خَبَّابٍ وَقَدْ اکْتَوَی فِي بَطْنِهِ سَبْعًا وَقَالَ لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ دَعَوْتُ بِهِ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، اسماعیل، قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضرت خباب کی خدمت میں حاضر ہوا انہوں نے اپنے پیٹ پر سات داغ لگوا لیے وہ فرمانے لگے اگر حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو منع نہ فرمایا ہوتا تو میں دعا مانگتا موت کی سختی اور تکلیف سے (نجات کی)۔
It was narrated that Umm Salamah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘When you see the dead, say something good, for the angels say Amin to whatever you say.’ When Abu Salamah died, I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what should I say?’ He said: ‘Say: (Allah, forgive us and him, and compensate me well for this loss.)” Then Allah, the Mighty and Sublime, compensated me with Muhammad .“ (Sahih)