Sunan An-Nasa'i — Hadith 1785
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً سِوَی الْفَرِيضَةِ بَنَی اللَّهُ لَهُ أَوْ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ
یحیی بن حبیب، حماد، عاصم، ابوصالح، ام حبیبہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات پڑھے گا تو خداوند قدوس اس کے واسطے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔
It was narrated that Umm Habibah said: “Whoever prays twelve Rak’ahs in a day, a house will be built for him in Paradise.” (Sahih)