TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 178 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 178

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَوَضَّئُوا مِمَّا أَنْضَجَتْ النَّارُ

ہارون بن عبد اللہ، حرمی بن عمارة، شعبہ، عن ابوبکر بن حفص، ابن شہاب، ابن ابوطلحة، ابوطلحہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وضو کرو ان اشیاء کو کھا کر جن کو آگ نے پکایا ہو (یعنی آگ سے تیار کی گئی ہوں)۔

It was narrated from Abu Talhah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Perform Wudu’ from that which has been heated with fire.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا