TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1771 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1771

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ثَابَرَ عَلَی اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ دَخَلَ الْجَنَّةَ أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَهَا وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَائِ وَرَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ

حسین بن منصور بن جعفرنیسابوری، اسحاق بن سلیمان، مغیرة بن زیاد، عطاء، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ہمیشہ بارہ رکعات پڑھے تو خداوند قدوس اس شخص کے لیے جنت میں ایک مکان بنائے گا۔ چار رکعت نماز ظہر سے قبل اور دو رکعت نماز ظہر کے بعد اور دو رکعات نماز مغرب کے بعد اور دو رکعات عشاء کے بعد اور دو رکعات نماز فجر سے قبل۔

It was narrated that ‘Ata’ said: “I was told that Umm Habibah bint AbI Sufyan said: ‘I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: Whoever prays twelve Rak’ahs during the day and night, apart from the prescribed prayers, Allah will build for him a house in Paradise.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث