TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1765 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1765

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَتَی فِرَاشَهُ وَهُوَ يَنْوِي أَنْ يَقُومَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ فَغَلَبَتْهُ عَيْنَاهُ حَتَّی أَصْبَحَ کُتِبَ لَهُ مَا نَوَی وَکَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً عَلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ خَالَفَهُ سُفْيَانُ

ہارون بن عبد اللہ، حسین بن علی، زائدة، سلیمان، حبیب بن ابوثابت، عبدة بن ابولبابة، سوید بن غفلة، ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے بستر پر آئے (سونے کی نیت سے) لیکن وہ شخص رات میں بیدار ہونے کی نیت سے آئے اور نماز پڑھنے کی نیت سے آئے پھر اس شخص کو نیند آجائے صبح کے وقت تک تو اس شخص کی نیت کا اجر و ثواب ہوگا اور اس شخص کا سونا ایک صدقہ ہوگا اس کے پروردگار کی جانب سے۔ امام نسائی نے فرمایا کہ حضرت حبیب بن ابی ثابت کی حضرت سفیان ثوری راوی نے مخالفت کی ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not pray at night because he was prevented from doing so by sleep — meaning, sleep overwhelmed him — or by pain, he would pray twelve Rak’ahs during the day.(Sahih)

Permalink

See the full chapter: کوئی شخص اپنے بستر پر رات کو بیدار ہونے کی نیت سے آیا لیکن نیند آگئی اور بیدار نہ ہو سکا