TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1763 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1763

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ رَجُلٍ عِنْدَهُ رِضًی أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ امْرِئٍ تَکُونُ لَهُ صَلَاةٌ بِلَيْلٍ فَغَلَبَهُ عَلَيْهَا نَوْمٌ إِلَّا کَتَبَ اللَّهُ لَهُ أَجْرَ صَلَاتِهِ وَکَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً عَلَيْهِ

قتیبہ بن سعید، مالک، محمد بن منکدر، سعید بن جبیر، رجل عندہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص رات کے وقت نماز ادا کرتا ہو (نوافل اور تہجد) پھر وہ شخص نیند آنے کی وجہ سے (کسی روز) نہ پڑھ سکے تو خداوند قدوس اس شخص کو نماز کا اجر و ثواب عطا فرمائے گا اور اس شخص کا سونا اور آرام کرنا صدقہ بن جائے گا۔

It was narrated from Saeed bin Jubair, from ‘Aishah, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: and he mentioned something similar. (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Abu Ja’far Ar-Razi is not that strong in Hadith.

Permalink

See the full chapter: کوئی روز تہجد پڑھتا ہو لیکن غلبہ نیند کی وجہ سے کبھی نہ پڑھ سکے