TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1756 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1756

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ إِذَا نُودِيَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ رَکَعَ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَقُومَ إِلَی الصَّلَاةِ وَرَوَی سَالِمٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ

قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، عبداللہ ابن عمر، حفصہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ جب فجر کی نماز کے لیے اذان دی جا چکی ہوتی تو نماز کے لیے (فرض نماز) جانے سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہلکی پھلکی دو رکعات ادا فرمایا کرتے تھے۔

It was narrated from Salim that his father said: “Hafsah told me that when dawn glowed, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would pray two Rak’ahs.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: فجر کی رکعات کا وقت