TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1733 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1733

أَخْبَرَنَا حَرَمِيُّ بْنُ يُونُسَ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ قَالَ سَمِعْتُ زُبَيْدًا يُحَدِّثُ عَنْ ذَرٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَإِذَا سَلَّمَ قَالَ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ يَمُدُّ صَوْتَهُ فِي الثَّالِثَةِ ثُمَّ يَرْفَعُ

حرمی بن یونس بن محمد، جریر، زبیدا، ذر، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی نماز ان سورتوں کی تلاوت فرمایا کرتے تھے سورت اعلی سورت کافرون اور سورت اخلاص جب سلام پھیرتے تو تین مرتبہ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ کہتے اور تیسری مرتبہ آواز کھینچ کر ذرا اونچی کرتے۔

It was narrated from Saeed bin ‘Abdur-Rahman bin Abza that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite in Witr, and he quoted the same Hadith. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وتر سے فارغ ہونے کے بعد تسبیح پڑھنا