Sunan An-Nasa'i — Hadith 1689
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِثَلَاثَ عَشْرَةَ رَکْعَةً فَلَمَّا کَبِرَ وَضَعُفَ أَوْتَرَ بِتِسْعٍ خَالَفَهُ عُمَارَةُ بْنُ عُمَيْرٍ فَرَوَاهُ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ عَائِشَةَ
احمد بن حرب، ابومعاویہ، اعمش، عمروبن مرة، یحیی بن جزار، ام سلمہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو تیرہ رکعات پڑھا کرتے تھے۔ پھر جب عمر رسیدہ اور ضعیف ہو گئے تو نو رکعات پڑھنے لگے اس روایت میں عمرو بن مرہ کی عمارہ بن عمیر نے مخالفت کی ہے۔ چنانچہ وہ یحیی بن جزار سے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کے حوالے سے نقل کرتے ہیں۔
Duwaid bin Nafi’ said: “Ibn Shihab informed me, saying: ‘Ata’ bin Yazid narrated to me from Abu Ayyôb: That the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Witr is a duty, and whoever wants to pray Witr with seven (Rak’àhs), let him do so; whoever wants to pray Witr with five, let him do so; whoever wants to pray Witr with three, let him do so; and whoever wants to pray Witr with one, let him do so.” (Sahih)