TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1681 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1681

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ بِثَلَاثِ رَکَعَاتٍ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْأُولَی بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَفِي الثَّانِيَةِ بِقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَفِي الثَّالِثَةِ بِقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَيَقْنُتُ قَبْلَ الرُّکُوعِ فَإِذَا فَرَغَ قَالَ عِنْدَ فَرَاغِهِ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ يُطِيلُ فِي آخِرِهِنَّ

علی بن میمون، مخلد بن یزید، سفیان، زبید، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی، وہ اپنے والد سے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین رکعات وتر پڑھا کرتے تھے۔ پہلی رکعت میں سورت اعلی دوسری میں سورت کافرون اور تیسری میں سورت اخلاص تلاوت فرماتے پھر رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھتے اور جب فارغ ہوتے تو تین دفعہ پڑھتے اور آخری مرتبہ ذرا کھینچ کر کہتے۔

It was narrated that Ubayy bin Ka’b said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite: “Glorify the Name of your Lord, the Most High;” in Witr; in the second Rak’ah he would recite: “Say: you disbelievers!”; and in the third “Say: He is Allah, (the) One”. And he only said the Taslimat the end, and he would say - meaning after the Taslim: ‘Subt (Glory be to the Sovereign, the Most Holy)’ three times.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابی بن کعب کی وتر کے متعلق حدیث میں اختلاف روایان