TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1678 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1678

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ إِحْدَی عَشْرَةَ رَکْعَةً يُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ ثُمَّ يَضْطَجِعُ عَلَی شِقِّهِ الْأَيْمَنِ

اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، مالک، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو گیارہ رکعت پڑھتے اور ان میں سے ایک وتر کی رکعت ہوتی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں کروٹ آرام فرمایا کرتے۔

It was narrated from Saad bin Hisham, that ‘Aishah told him: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would not say the Taslimfor two Rak’ahs during Witr.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: ایک رکعت وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان