TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1668 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1668

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ عَلَی الرَّاحِلَةِ

عبیداللہ بن سعید، یحیی بن سعید، عبیداللہ بن اخنس، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری پر وتر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔

It was narrated that Saeed bin Yasar said: “Ibn ‘Umar said to me that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray Witr on a camel.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سواری پر وتر پڑھنے کا بیان