Sunan An-Nasa'i — Hadith 1664
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ مَنْ صَلَّی مِنْ اللَّيْلِ فَلْيَجْعَلْ آخِرَ صَلَاتِهِ وِتْرًا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُ بِذَلِکَ
قتیبہ، لیث، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص رات کو نماز پڑھے اور آخر میں وتر پڑھنے چاہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ہمیں) یہی حکم فرمایا کرتے تھے۔
It was narrated from Abu Saeed that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:“Pray Witr before dawn (Fajr).”(Sahih)